the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ کے دارالحکومت شہر حیدرآباد کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی کل شب ہوئی شدید بارش کے سبب گرمی سے راحت حاصل ہوئی جو گزشتہ ایک ہفتہ سے شدید گرمی سے پریشان تھے۔کل شب ہوئی اچانک بے موسم بارش ،ژالہ باری کے سبب کئی مقامات پر درخت



اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے اور کئی مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ۔ایک طرف جہاں بارش سے لوگوں کو راحت نصیب ہوئی وہیں دوسری طرف کسانوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑ ااور ان کی فصلوں کو نقصان پہنچا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.